قومی یوم آرمی
-
تصویرایرانی یوم آرمی کی پریڈ
اسلامی جمہوریہ ایران کے یوم فوج کی پریڈ کی تقریب منگل کی صبح صدر رئیسی اور مسلح افواج کے کمانڈروں کی موجودگی میں بیک وقت تہران اور ملک بھر میں منعقد ہوئی۔
-
سیاستغیر ملکی افواج کو خطے سے نکل جانا چاہیے: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایرانی فوج اور پاسداران انقلاب اسلامی جمہوریہ ایران کے محافظ ہیں اور غیر ملکی افواج کو خطے سے نکل جانا چاہیے کیونکہ اس کی موجودگی خطے کا خطرہ ہے۔
-
معاشرہایرانی آرمی زمینی فورس کی نئی کامیابیوں کی رونمائی
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی زمینی فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ آج منگل کو ایران میں "قومی یوم آرمی" کے موقع پر اس فورس کی نئی کامیابیوں کی نقاب کشائی کی جائیں گی۔
-
سیاستکسی بھی خطرے کا بہترین صلاحیت کیساتھ جواب دیں گے: ایرانی کمانڈر
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ فوج نے ہر جغرافیائی حالات میں حقیقی معرکہ آرائی کا تجربہ کیا ہے اور وہ کسی بھی خطرے کا بھرپور صلاحیت سے جواب دے گی۔