تہران، ارنا- آج بروز پیر کو تہران میں قومی فوجی دن کی پڑید کا صدر مملکت کی شرکت سے انعقاد کیا گا جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے پہلی بار اپنی جدید ترین کامیابیوں اور ساز و سامان کا مظاہرہ کیا۔