قوری گول تالاب

  • ایرانی شہر تبریز میں قوری گول تالاب

    تصویرایرانی شہر تبریز میں قوری گول تالاب

    قوری گول تالاب، جس کا مطلب ہے (خشک جھیل)، تبریز سے 30 کلومیٹر جنوب مشرق میں اور بستان آباد شہر سے 15 کلومیٹر مغرب میں اور یوسف آباد اور امناب گاؤں کے درمیان واقع ہے۔ اپنی ماحولیاتی اہمیت کی وجہ سے یہ رامسر کنونشن میں رجسٹرڈ بین الاقوامی ویٹ لینڈز میں سے ایک ہے اور قومی اور بین الاقوامی اہمیت کا حامل ہے۔