تہران، ارنا - سوشل نیٹ ورکس پر عرب صارفین کے ایک گروپ نے عرب فٹ بال ٹیموں کے کپتانوں سے مطالبہ کیا کہ وہ قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں فلسطینی پرچم کو اپنے بازوؤں پر باندھیں۔