قتل کیس
-
ایرانی محکمہ خارجہ میں جنرل سلیمانی کے قتل کیس کی کمیٹی کے سربراہ؛
سیاستجنرل سلیمانی کے قتل میں تقریبا 4 ممالک کے افراد ملوث/ عراق میں بعض افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری
تہران۔ ارنا۔ ایرانی محکمہ خارجہ میں قاسم سلیمانی کے قتل اور شہادت کی قانونی اور بین الاقوامی پیروی کی خصوصی کمیٹی کے سربراہ نے کہا کہ اس مقدمے کے حوالے سے جو فرد جرم تیار کی گئی ہے، اس میں مجرمانہ پہلو سے، اس قتل کو انجام دینے والے مجرموں اور سرپرستوں کے طور پر کئی ممالک کے متعدد افراد کے نام درج ہیں۔
-
سیاستسردار سلیمانی کے قتل پر بین الاقوامی فالو اپ کمیٹی کے سربراہ مقرر کر دیے گئے
تهران. ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے ایک حکم نامے میں "عباس کدخدایی" کو اپنے مشیر اور سردار سلیمانی کے قتل پر بین الاقوامی فالو اپ کمیٹی کے سربراہ مقرر کر دیا گیا۔
-
سیاستشہید سلیمانی کے قتل کیس کو انصاف ملنے تک تعاقب کریں گے: ایرانی صدر
تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم نے یہ ظاہر کیا ہے کہ ہم مذاکرات میں سچائی سے پیش آیا ہے اور اگر اسلامی جمہوریہ جس بات پر زور دیتا ہے، یعنی "جابرانہ پابندیوں کی منسوخی"، "اعتماد سازی اور یقین دہانی" اور "سیف گارڈ کے مسائل کا حتمی حل" ہو، تو ایک اچھا معاہدے کا امکان ہے۔
-
سیاستشہید جنرل سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے قتل کی فرد جرم حتمی مرحلوں میں ہے
تہران، ارنا- ایرانی عدلیہ کے نائب سربراہ اور انسانی حقوق کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم تینوں سطحوں میں شہید جنرل سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے قتل کی کیس کاتعاقب کررہے ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران میں ہمارے تحقیقات ختم ہوچکے ہیں اور بین الاقوامی امور کے پراسیکیوٹر آفس نے فرد جرم کا بڑا حصہ تحریر کیا ہے اور فرد جرم کا متن بہت جلد قانونی کاروائی کیلئے تہران جسٹس کو بھیجا جائے گا۔