قتل عام
-
عالم اسلامغزہ پٹی میں کوئی بھی محفوظ جگہ باقی نہیں رہی: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمیشنر کا اعلان
تہران/ ارنا- اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمیشنر والکر ترک نے بتایا ہے کہ رفح پر بمباری کی جو تصاویر منظر عام پر آئی ہیں ان سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل نے صرف حملوں کے انداز کو بدلا ہے۔
-
سیاستامریکہ ، گزشتہ چھے مہینے میں اجتماعی قتل کا ریکارڈ ٹوٹ گيا
اے پی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سن 2023 کی پہلی شش ماہی، امریکیوں کے لئے موت و قتل کے بھری رہی ہے۔ ان 181 دنوں میں اجتماعی قتل کے 28 واقعات رونما ہوئے جن میں 140 لوگ ہلاک ہوئے ہیں ۔
-
سیاستقتل عام بند کرو
تہران۔ ارنا- سعودی عرب میں 8 بچوں اور نوعمروں سمیت 53 افراد کو سزائے موت سنائے جانے کے حوالے سے یورپی- سعودی انسانی حقوق کی تنظیم کی وارننگ کے بعد ورچوئل نیٹ ورکس کے کارکنوں نے سیاسی، نظریاتی مخالفین اور انسانی حقوق کے کارکنوں کے خلاف سعودی حکومت کے اس مجرمانہ فعل کی مذمت کے لیے "قتل عام بند کرو" کے عنوان سے مہم شروع کی۔
-
ایرانی حکومت کے ترجمان؛
سیاستبوسنیائی مسلمانوں کی نسل کشی پر انسانی حقوق کی عالمی برادری کی خاموشی تاریخ کی یادداشت سے مٹ نہیں جائے گی
تہران، ارنا- ایرانی حکومت کے ترجمان نے "موت کا راستہ" میں بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام کے نئے اجساد ملنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس منظم یافتہ نسل کشی پر انسانی حقوق کی عالمی برادری کی سنگین خاموشی، کبھی بھی قوموں کی تاریخی یادداشت سے مٹ نہیں جائے گی۔