قائد اسلامی
-
سیاستایران، ترکمانستان "رشتہ دار" ہیں، بڑی ثقافتی مشترکات ہیں: آیت اللہ خامنہ ای
تہران، ارنا - قائد اسلامی انقلاب نے ایران اور ترکمانستان کو "رشتہ دار" قرار دیا ہے جن کی بہت سی ثقافتی بنیادیں مشترک ہیں۔
-
سیاستایران اور اسلام کے بدخواہ، آج نرم جنگ پر انحصار کرتا ہے: آیت اللہ خامنہ ای
تہران، ارنا – قائد اسلامی انقلاب نے کہا ہے کہ اسلام اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بدخواہ آج نرم جنگ پر انحصار کرتے ہیں۔
-
قائد اسلامی انقلاب نے وینزویلا کے صدر اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی:
سیاستایران اور وینزویلا کا تجربہ ثابت کرتا ہے کہ امریکی دباؤ کے مقابلہ کرنے کا واحد راستہ مزاحمت ہے
تہران، ارنا – قائد اسلامی انقلاب نے فرمایا ہے کہ ایران اور وینزویلا کے کامیاب تجربے سے ثابت ہوتا ہے کہ ثابت قدمی اور مزاحمت ہی دباؤ اور امریکہ کی شدید مصنوعی جنگ کے مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے۔
-
سیاستطالب علمی کا دور انقلاب کے نظریات کو ادارہ جاتی بنانے کا سب سے بڑا موقع ہے: آیت اللہ خامنہ ای
تہران، ارنا – قائد اسلامی انقلاب نے فرمایا ہے کہ طلباء کی بارہ سالہ تربیت اسلامی انقلاب کی اقدار اور نظریات کو ادارہ جاتی بنانے کا بہترین موقع ہے۔