دوحہ، ارنا- ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کہا ہے کہ آج کی ایرانی قومی فٹ بال ٹیم میں ایک اچھا اتحاد ہے اور آج ہم اپنی جڑوں میں واپس آگئے، ویلز کو شکست دینا فیفا ورلڈ میں واپس آنے کا ایک موقع تھا۔