تہران، ارنا - ایرانی جنوبی پارس گیس فیلڈ کا فیز 11 رواں سال کے اختتام تک یومیہ 14 ملین مکعب میٹر گیس پیدا کرے گا۔