فوڈسیکیورٹی
-
معیشتFAO کا ایران کو خطے کے ممالک کے فوڈ سیکورٹی سینٹر میں تبدیل کرنے کا پروگرام
تہران (ارنا) ایران کے ڈیویلپمنٹ اینڈ ہیومن ریسروس میں ایگریکلچر جہاد کے نائب وزیر نے بتایا ہے کہ ایران اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (FAO) کے تعاون سے خطے میں فوڈ سیکورٹی کا مرکز بن جائے گا۔
-
ایران اور سلواکیہ کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات میں؛
سیاستفوڈ سیکیورٹی پر عالمی خدشات کو تعاون کے موقع میں بدلنا ہوگا: باقری کنی
تہران، ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ "انرجی سیکیورٹی" اور "فوڈ سیکیورٹی" پر عالمی خدشات کو عالمی تعاون کے موقع میں بدلنا ہوگا۔