تہران - ارنا - فلسطینی مرکزی کونسل کے اجلاس میں فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے بیانات کے بعد فلسطینی رہنماؤں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور انکے متنازعہ بیانات کو فلسطینی قومی مفادات کے خلاف اندرونی تقسیم کو مزید بڑھانے کا سبب قرار دیا جا رہا ہے۔