تہران - ارنا- پاکستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان، حکومت ہندوستان نے تمام پاکستانی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔