تہران، ارنا - ایک سینئر ایرانی تجزیہ کار برائے علاقائی مسائل نے کہا ہے کہ یوکرین کا بحران علاقائی توانائی کی پالیسی اور روس، مغرب اور مشرق کے ساتھ تیل اور گیس کے شعبے میں مشرق وسطیٰ کے تعاون پر نمایاں اثر ڈالے گا۔