فجر بصری فنون فیسٹیول

  • 15ویں فجر بصری فنون فیسٹیول کا انعقاد

    تصویر15ویں فجر بصری فنون فیسٹیول کا انعقاد

    15 ویں فجر وژول آرٹس فیسٹیول جمعہ کی شب صبا کلچرل اینڈ آرٹ انسٹی ٹیوٹ میں 274 فنکاروں کے منتخب کردہ 440 فن پاروں کی نمائش کی صورت میں شروع ہوا، جس میں نائب ایرانی وزیر ثقافت "محمود سالاری" نے بھی حصہ لیا۔ فوٹو: امین جلالی