فارس
-
تصویر4 مئی یوم شیراز
ایران میں ہر سال 4 مئ کو یوم شیراز منایا جاتا ہے۔ شیراز شہر ایران کے ایک سیاحتی و ثقافتی شہر ہے جہاں ہر طرح تاریخی، ثقافتی، قدرتی ، دینی اور روایتی آثار بکھرے پڑے ہيں۔ سب سے پہلے شیراز کا نام ایلامی دور کی مٹی کی تختیوں پر ملتا ہے جو 2000 قبل مسیح سے تعلق رکھتی ہیں۔ یہ تختیاں جون 1970 میں اس وقت ہاتھ آئيں جب شیراز شہر کے جنوب مغرب میں اینٹ کے بھٹے کے لئے کھدائی ہو رہی تھی ۔
-
معاشرہتخت جمشید نوروز کی تعطیلات کے دوران سب سے زیادہ دیکھنے والا ایرانی عالمی ثقافتی ورثہ
تہران، ارنا- تخت جمشید ہخامنشی سلطنت کا قدیم دارالحکومت، جو شیراز سے 70 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع ہے، ایرانی نئے سال کی تعطیلات (1402) کے دوران سب سے زیادہ دیکھنے والا ایرانی عالمی ثقافتی ورثہ تھا۔
-
معاشرہشاہ چراغ میں مکمل طور پر سیکورٹی قائم ہے
شیراز، ارنا - شیراز کے مقدس مزار پر دہشت گردانہ حملے میں 15 افراد کی ہلاکت کے بعد سیکیورٹی واپس آ گئی۔