کیش (ارنا) ایرانی ڈپٹی پولیس چیف نے کہا ہے کہ علاقے میں پرائے ممالک کی غیر قانونی موجودگی خلیج فارس ممالک کے عوام کی بے اطمینانی کا سبب ہے اور اس غیر قانونی موجودگی کو جلد از جلد ختم ہونا چاہیے۔