غیر ملکی تجارت
-
معیشتامریکی بر اعظم کو ایران کی برآمدات میں 4/5 گنا اضافہ
تہران/ ارنا- ایران کے تجارت کی ترقی کے ادارے کے ڈائریکٹر جنرل برائے یورپ اور شمالی امریکہ احمد فیروزی نے بتایا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران امریکی براعظم کو ایران کی برآمدات میں 4/5 گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
دنیایمن کی فوجی کارروائیوں سے، ایلات بندرگاہ کی سرگرمیاں مکمل طور پر بند: اسرائیلی اخبار
تہران/ ارنا- صیہونی اخبار جروزلم پوسٹ کی ایک رپورٹ میں درج ہے کہ یمن کے حملوں کے نتیجے میں ام الرشراش بندرگاہ کی جسے صیہونی ایلات کہتے ہیں، سرگرمیاں مکمل طور پر بند ہوچکی ہیں۔
-
معیشتروس کو ایران کی برآمدات میں ٪30 اضافہ
ماسکو(ارنا) رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران روس کے لیے ایرانی مصنوعات کی برآمدات میں تقریباً ٪30 اضافہ ہوا ہے۔
-
ایرانی کسٹمز کا اعلان:
مارچ ۔ جون 2023 کے آخر تک 16 ارب ڈالر کی برآمدات/ ایران کی غیرملکی تجارت 35.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے کسٹمز کے مطابق گزشتہ 4 ماہ میں غیر ملکی تجارتی حجم 35.5 ارب ڈالر رہا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں7.97 فیصد کمی کے تناسب کے ساتھ دیگر اشیاء بشمول، خام تیل، مٹی کا تیل اور ایندھن کی برآمدات 15 ارب 90 کروڑ 6لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔
-
سیاستصدر رئیسی کا ایران اور افریقہ کے تجارتی تعلقات میں آسان ضابطوں کی ضرورت پر زور
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے اسلامی جمہوریہ ایران اور مغربی افریقی خطے کے ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات میں آسان قواعد و ضوابط اور محصولات پر زور دیا ہے۔
-
معیشتایران میں ایک علم پر مبنی کمپنی کے ذریعے 25 ملین ڈالر کی بچت/ 50 ممالک کو مصنوعات کی برآمدات
تہران۔ ارنا۔ ادویات کے شعبے میں ایک ایرانی علم پر مبنی کمپنی بیرون ملک 16 ہزار ڈیوائسز لگا کر 50 سے زائد ممالک کو برآمد کرتی ہے اور اپنی مصنوعات تیار کر کے غیر ملکی کرنسی کمانے کے ساتھ ساتھ ہر سال 25 ملین ڈالر کا زرمبادلہ ملک سے باہر جانے سے روکتی ہے۔
-
معیشتایران کی غیر ملکی تجارت کی شرح 70 ارب ڈالر کی سرحد تک پہنچ گئی
تہران۔ ارنا۔ ایران میں گزشتہ 8 مہینوں کے دوران غیر ملکی تجارت میں 10 فیصد اافع ہوکر اس کی مالی شرج 69 ارب 484 ڈالر تک پہنچ گئی۔
-
ایرانی محکمہ برائے صنعت، کان کنی اور تجارت کے امور کے ترجمان نے کہا؛
معیشتپچھلے مہینے میں ایران کی نان آئل مصنوعات کی برآمدات میں 25 فیصد کا اضافہ
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ برائے صنعت، کان کنی اور تجارت کے امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ پچھلے مہینے کے دوران، ملک کی نان ائل مصنوعات کی تجارت میں گزشتہ دو مہینوں کے مقابلے میں 25 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور سات مہینوں کے دوران، غیر ملکی تجارت کا حجم 60 ارب ڈالر سے زائد ہوگیا۔
-
سیاستپچھلے 7 مہینے کے دوران ایران کی غیرملکی تجارت میں 10 فیصد کا اضافہ
تہران۔ ارنا- ایرانی کسٹم اداروں کے ترجمان نے کہا ہے کہ پچھلے 7 مہینوں کے دوران، غیر ملکی تجارت کی مالی شرح میں 10 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
1401 کے ابتدائی 6 مہینوں کے دوران؛
معیشتایران کے صنعت، کان کنی اور تجارت کے شعبوں میں 382 ملین ڈالر غیر ملکی سرمایہ کاری
تہران۔ ارنا- ایران میں 1401 کے ابتدائی 6 مہینوں کے دوران، صنعت، کان کنی اور تجارت کے شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے مجموعی حجم کی مالی شرح 382 ملین 400 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی۔
-
وزیر برائے صنعت، کان کنی اور تجارت کے امور؛
سیاستایران کے غیر ملکی تجارتی توازن سے تیل کو ہٹانے سے 5۔3 ارب ڈالر دور ہیں
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر برائے صنعت، کان کنی اور تجارت کے امور نے کہا ہے کہ ملکی برآمدات کا عمل تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور غیر ملکی تجارتی توازن سے تیل کو ہٹانے سے صرف 5۔3 ارب ڈالر دور ہیں۔
-
معیشتایران کی غیر ملکی تجارت کی شرح 50 ارب ڈالر سے زائد ہوگئی
تہران۔ ارنا- رواں شمسی سال کے ابتدائی چھ مہینوں کے دوران، ایران کی غیر ملکی تجارت کی شرح 50 ارب 282 ملین ڈالر تک پہنچ گئی جس میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں2 ۔13 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
سیاستگزشتہ سال ایرانی غیر ملکی تجارت کا حجم 120 ارب ڈالر تھا
تہران، ارنا – ایرانی وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت نے کہا ہے کہ گزشتہ سال ایران کی غیر ملکی تجارت کا حجم 120 بلین ڈالر تھا جو کہ بارٹر میکنزم، رقم کی منتقلی اور سیوڈو سوئفٹ( SWIFT) کے طریقوں سے کیا گیا تھا۔
-
گزشتہ مہینے کے دوران؛
سیاستایران میں نان آئل مصنوعات کی غیر ملکی تجارت کی مالی شرح 9۔8 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
تہران، ارنا- ایرانی کسٹم ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ جون مہینے میں ملک میں نان آئل مصنوعات کی غیر ملکی تجارت کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوکر یہ 9۔8 ارب ڈالر تک پہنچ گئی اور درآمدات کے مقابلے میں برآمدات کی ترقی سے اسی مہینے میں ملک کا تجارتی توازان مثبت 204 ملین ڈالر ہوگیا۔
-
معیشتگزشتہ 50 دنوں میں ایران کی 14 علاقائی ممالک کے تعاون سے تجارتی توازن میں ترقی
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ اور اس کے متعلقہ ادارات نے ملک کیخلاف پابندیوں کی منسوخی کی کوششوں کے ساتھ ساتھ مشترکہ تہذیب رکھنے والے ممالک سے تعاون بڑھانے کی اسٹریٹجک پالیسی اپنائی ہے اور اس سلسلے میں اعلی ایرانی حکام نے گزشتہ 50 دنوں میں علاقے کے 14 ممالک کے حکام سے ملاقاتیں اور مذاکرات کیے ہیں۔
-
رواں شمسی سال کے ابتدائی مہینوں میں؛
معیشتایرانی کسمٹز سے 14 ارب ڈالر مصنوعات کو بیرون ملک میں برآمد کیا گیا ہے
آبادان، ارنا- ایرانی کسٹم ادارے کے سربراہ اور نائب وزیر اقتصاد نے کہا ہے کہ رواں شمسی سال کے ابتدائی 3 مہینوں کے دوران، ملک کے کسٹمز سے 14 ارب ڈالر کی مصنوعات بیرون ملک میں برآمد ہوئیں۔
-
ایرانی کسٹم ادارے کے سربراہ نے؛
معیشتگزشتہ 3 مہینوں میں ایران کی غیرملکی تجارت کی مالی شرح 5۔25 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
تہران، ارنا- ایرانی کسٹم ادارے کے سربراہ نے کہا کہ گزشتہ 3 مہینوں کے دوران، ملک میں نان آئل مصنوعات کی تجارت کی مالی شرح 5۔25 ارب ڈالر تک پہنچ گئی اور اسی عرصے کے دوران، درآمدات کے مقابلے میں برآمدات میں اضافہ ہوکر ملک کا تجارتی توازن +605 ہوگیا۔
-
کسٹم کے ترجمان؛
معیشتایرانی 13ویں حکومت میں نان آئل مصنوعات کی غیر ملکی تجارت کی مالی شرح 84 ارب ڈالر پہنچ گئی
تہران، ارنا- ایرانی کسٹم ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کی 13ویں حکومت کے پہلے نو ماہ میں نان آئل مصنوعات کی غیر ملکی تجارت کی مالی شرح، 127 ملین ٹن سامان کے ساتھ تقریباً 84 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔
-
معیشتایرانی صوبے خراسان رضوی کی غیر ملکی تجارت کے حجم میں 17 فیصد کا اضافہ
مشہد، ارنا- ایرانی صوبے خراسان رضوی کی صنعت، کان کنی اور تجارتی تنظیم کے کے سربراہ برائے غیر ملکی تجارت نے کہا ہے کہ اس صوبے میں بیرونی تجارت (برآمد و درآمد) کا حجم 1400 میں اضافہ ہوکر جس میں 1399 کے شمسی سال کے مقابلے میں 17 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
معیشتایران کی غیر ملکی تجارت میں موسم سرما میں 37 فیصد اضافہ
تہران، ارنا - ایرانی کسٹم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملکی غیر ملکی تجارت میں موسم سرما میں مالیت میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 37 فیصد اضافہ ہوا ہے۔