تہران ارنا – ایرانی انسانی حقوق کمیٹی کے سکریٹری اور عدلیہ کے نائب سربراہ برائے بین الاقوامی امور نے اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسداد منشیات اور جرائم کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے ملاقات کی .