علی نادری
-
تصویرارنا کے سی ای او کا تعارف
"علی نادری" کے اعزاز اور "حسین جابری انصاری" کےتعارف کی تقریب اتوار کی دوپہر وزیر اسلامی ثقافت و تبلیغات "سید عباس صالحی" کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں ارنا کے سابق اور موجودہ عہدہ دار بھی شریک تھے۔
-
تصویرروس کے صدر کی انٹرنیشنل میڈیا ہاوسز کے مینیجنگ ڈائریکٹرز سے ملاقات
ماسکو (ارنا) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے بدھ کی شام (6 جون 2024) کو سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم کے موقع پر انٹرنیشنل میڈیا ہاوسز کے مینیجنگ ڈائریکٹرز سے ملاقات کی اور ان سے خطے کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی (IRNA) کے مینیجنگ ڈائیریکٹر علی نادری نے بھی میٹنگ میں موجود دیگر میڈیا مینیجرز کی طرح مختلف موضوعات پر سوالات اور گفتگو کی۔
-
سیاستبرکس اتحاد عالمی سطح پر یکطرفہ پالیسیوں کے مدمقابل کھڑا ہے
تہران/ ارنا- "ٹی وی برکس" کے ساتھ سمجھوتے پر دستخط کرتے ہوئے ارنا نیوز ایجنسی کے سربراہ علی نادری نے کہا کہ نئی اقتصادی طاقتوں کا اتحاد، برکس، عالمی نظام میں بعض ممالک کی یکطرفہ پالیسیوں کے مدمقابل کھڑا ہے۔
-
سیاستجانبدارانہ اور غلط معلومات پر مبنی خبروں نے مغربی میڈیا پر عوام کا اعتماد کم کر دیا ہے، ارنا چیف
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کی خبر رساں ایجنسی (ارنا) کے چیف نے عالمی میڈیا مینیجرز کے سربراہی اجلاس (OANA) میں اپنے ایک بیان میں کہا کہ اعدادوشمارکے مطابق جانبدارانہ اور غلط معلومات پر مبنی خبروں کی وجہ سے مغربی میڈیا پرعوامی اعتماد میں کمی آئی ہے۔
-
سیاستجعلی خبروں کا فلسطینیوں کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال قابل مذمت ہے / مستند اور حقیقی میڈیا تشدد کو ہوا نہیں دیتا، ارنا چیف
اسلامی جمہوریہ ایران کی خبر رساں ایجنسی (ارنا) کے سی ای او نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اخلاقی اقدار پر کاربند میڈیا کبھی بھی تشدد اور نفرت کو ہوا نہیں دیتا۔ انکا کہنا تھا کہ صیہونی حکومت نے جعلی خبریں شائع کرکے رائے عامہ کو اپنے حق میں کرنے کی کوشش کی تاکہ غزہ میں 40 دنوں میں 5 ہزار بچوں کے قتل سمیت دیگر انسانیت سوز مظالم پر پردہ ڈال سکے۔
-
آج ڈرون توانائی میں مہارت کی بات ہو تو ایران سب سے اوپر ہے
تہران- ارنا- اسلامک ریپبلک نیوز ایجنسی ارنا کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ڈرون توانائي اور صنعت میں ایران نے اتنی ترقی کرلی ہے کہ دنیا میں اس کو روکنے اور کنٹرول کی بات کی جارہی ہے
-
سیاستارنا کے چيف میڈیا کانفرنس میں شرکت کے لیے آذربائیجان پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی (IRNA) کے سی ای او علی نادری بین الاقوامی میڈیا کانفرنس میں شرکت کے لیے جمہوریہ آذربائيجان کے دارالحکومت باکو پہنچے ہیں۔
-
سیاستارنا اور ڈی 8 اقتصادی تنظیم کے درمیان باہمی تعاون کا فروغ
تہران، ارنا – ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی (ارنا) اور ڈی 8 اقتصادی تنظیم کے درمیان باہمی تعاون کےفروغ کیلیے ایک معاہدے پر دستخط کیا گیا۔
-
آرٹس اور ثقافتاناطولیہ اور سانا نیوز ایجنسیوں کے سربراہان کی ارنا چیف کی اظہار ہمدردی پر تعریف
تہران، ارنا- اناطولیہ اور سانا نیوز ایجنسیوں کے سربراہوں نے الگ الگ پیغامات میں ترکی اور شام کے مہلک زلزلے میں اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی (IRNA) کے سی ای او 'علی نادری' کی اظہار ہمدردی پر شکریہ ادا کیا ہے۔
-
سیاستایران اور شام کا استکباری میڈیا کے بہاؤ سے نمٹنے کیلیے مزاحمتی محاذ کے میڈیا تعاون کی مضبوطی پر زور
تہران، ارنا – ارنا چیف نے سامراج اور بین الاقوامی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی قوم کی مزاحمت اور جدوجہد کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی قوم اور حکومت ہمیشہ مزاحمتی محاذ اور شامی قوم کے ساتھ کھڑی ہے۔
-
آرٹس اور ثقافتتہران اجلاس اوآنا کیلئے نیا افق کھولتا ہے: جاپانی صحافی
تہران، ارنا - جاپان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (کیوڈو) کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ تہران کے اجلاس نے ایشیا پیسفک میڈیا کے لیے ایک نیا افق کھول دیا۔
-
تصویرارنا چیف کی اوآنا سربراہی اجلاس کے موقع پر دو طرفہ ملاقاتیں
تہران، ارنا نیوز ایجنسی کے سربراہ علی نادری نے ایسوسی ایشن آف ایشیا اینڈ پیسیفک نیوز ایجنسیز (OANA) کی 18ویں جنرل اسمبلی کے موقع پر بین الاقوامی میڈیا کیودو، یونہاپ، شین ہوا، تاس، آذر، تاج، ترند کے مینیجرز اور نمائندوں سے ملاقات اور بات چیت کی۔
-
سیاستاوآنا کو بین الاقوامی میڈیا میں موجودہ حالات کی روشنی میں کردار کو بڑھانا ہوگا: ارنا چیف
تہران، ارنا – ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے کے سربراہ نے بین الاقوامی میڈیا میں موجودہ حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے ایسوسی ایشن آف ایشیا اینڈ پیسیفک نیوز ایجنسیز (اوانا) کے کردار کو زیادہ سے زیادہ مضبوط بنانے پر زور دیا۔
-
ارنا چیف کی شنہوا نیوز ایجنسی کے سربراہ برائے مغربی امور سے ایک ملاقات میں؛
سیاستایران اور چین کے درمیان تعاون کی توسیع نے دونوں ممالک کے میڈیا کی ذمہ داریوں کو بھاری کر دیا ہے
تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی نیوز ایجنسی (ارنا) کے سربراہ نے ایران اور چین کے تعلقات کو اسٹریٹجک قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان 25 سالہ جامع تعاون معاہدے نے ایران اور چین کے میڈیا کی ذمہ داریوں کو بھاری کر دیا ہے۔
-
سیاستاوآنا اجلاس ایران کی حقیقی تصویر دکھانے کا ایک اچھا موقع ہے: ارنا چیف
تہران، ارنا – ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایشیا پیسیفک نیوز ایجنسیز کی تنظیم "0ANA" کا اجلاس شریک نیوز ایجنسیوں کے سربراہان اور ڈائریکٹرز کے لیے اسلامی انقلاب کی فتح کے بعد سے ایران کی صورتحال اور اس کی ترقی کے بارے میں حقیقت کو دیکھنے کا ایک اچھا موقع ہے۔
-
سیاستمیڈیا کو لوگوں کی آزادی اور شناخت کا تحفظ کرنا چاہیے: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ میڈیا کو ان میڈیا کا ایک اہم فریضہ قرار دیتے ہوئے حملوں کے مقابلے میں لوگوں کی آزادی اور شناخت کا تحفظ کرنا چاہیے۔
-
سیاستایران بین الاقوامی معاشروں میں دشمن میڈیا کے خلاف مقدمہ دائر کرے گا: وزیر ثقافت
تہران، ارنا - ایرانی وزیر ثقافت اور اسلامی گائیڈنس نے پیر کہا ہے کہ تہران جلد ہی بعض فارسی زبان کے میڈیا اداروں کے خلاف بین الاقوامی معاشروں میں شکایت درج کرائے گا جو ملک کے خلاف دشمنی کو ہوا دیتے ہیں۔
-
سیاستارنا نیوز ایجنسی ایک قابل بھروسا اور مضبوط میڈیا ہے: چینی سفیر
تہران، ارنا – تہران میں تعینات چینی سفیر نے کہا ہے کہ ارنا نیوز ایجنسی ایک قابل بھروسا اور مضبوط میڈیا ہے۔
-
سیاستجاپانی سفیر کا ایران اور مغربی فریقوں کے درمیان معاہدے تک پہنچنے پر امید کا اظہار
تہران، ارنا – ایران میں تعینات جاپانی سفیر نے اس امید کا اظہار کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور مغربی فریقوں کے درمیان پابندیوں کے خاتمے سے متعلق ہونے والے مذاکرات جلد از جلد نتیجے پر پہنچ جائیں گے۔
-
تصویرپاکستانی سفیر کے دورہ ارنا ہیڈ آفس کی تصویری جھلیکاں
اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات پاکستان کے سفیر "رحیم حیات قریشی" نے پیر کو ارنا ہیڈ آفس کا دورہ کرتے ہوئے ارنا چیف" علی نادری" سے ملاقات کی۔ انہوں نے اس ملاقات کے بعد ارنا کی مختلف شعبوں کا قریب سے معائنہ کیا۔
-
ایران میں تعینات پاکستانی سفیر؛
سیاستایران سے تعلقات بڑھانے کی کوئی حد نہیں ہے/ پاک-ایران میڈیا کے تعاون کا فروغ ہوگا
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات پاکستانی سفیر "رحیم حیات قریشی" نے آج بروز پیر کو ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی (ارنا) کے چیف "علی نادری" سے ایک ملاقات میں تہران- اسلام آباد کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون کے فروغ کا مطالبہ کیا۔
-
سیاست ارنا چیف کی افغانستان کے زلزلے میں متعدد افغان شہریوں کی موت پر تعزیت کا اظہار
تہران، ارنا – ارنا نیوز ایجنسی کے سربراہ نے ' باختر' نیوز ایجنسی کے سربراہ کے نام ایک پیغام میں زلزلے کے نتیجے میں متعدد افغان شہریوں کے جاں بحق ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
سیاستایک صحافی پر حملے سے انسانی اقدار پر صہیونی ریاست کی بےحسی کا مظاہرہ کیا گیا: ارنا چیف
تہران، ارنا – ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی 'ارنا' کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایک صحافی پر حملے سے انسانی اقدار پر صہیونی ریاست کی بےحسی کا مظاہرہ کیا گیا۔
-
کیوبا کے سفیر کی ارنا چیف سے ایک ملاقات میں؛
سیاستہمیں مغربی میڈیا کی دہشت گردی کیخلاف کھڑے ہونے کی ضروت ہے
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات کیوبا کے سفیر نے کہا کہ ہمیں میڈیا کی دہشت گردی کے خلاف کھڑے ہونے کی ضرورت ہے کیونکہ مغرب نے ہمارے خلاف اتحاد بنانے کے لیے عجیب و غریب وسائل استعمال کیے ہیں لہذا ہمیں اس سلسلے میں تعاون کی ضروت ہے اور ارنا اس حوالے سے اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔
-
آرٹس اور ثقافتایران اور آسٹریا کا میڈیا تعاون بڑھانے پر زور
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات آسٹرین سفیر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک ایران سے میڈیا تعاون بڑھانے میں دلچسبی رکھتا ہے۔
-
سیاستارنا چیف کی افغان "آوا" نیوز ایجنسی سے تعاون پر تیاری کا اظہار
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی (ارنا) کے سربراہ نے افغان نیوز ایجنسی صدای افغان (آوا) کے قیام کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر اس نیوز ایجنسی کو افغانستان میں ایک پُرعزم اور بااثر گروپ کے طور پر قرار دیتے ہوئے آوا کے ساتھ ہم آہنگی کو بڑھانے اور میڈیا کے منصوبوں میں حصہ لینے کے لیے اپنی تیاری کا اظہار کیا۔