تہران (ارنا) ایران کے صدر نے مختلف شعبوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی شاندار پیشرفت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنے تجربات سری لنکا جیسے دوست ممالک کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہیں۔