تہران، ایرانی ہلال احمر کی امدادی ٹیمیں تہران کے امام زادے داود اور علاقے کن میں جمعرات کے سیلاب سے لاپتہ افراد کی تلاش کر رہی ہیں۔