تہران، ارنا- 63 سالہ ایرانی کوہ پیما "عزیز عبدی" نے آج بروز ہفتے کو دنیا کی بلندترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سرکرلیا۔