تہران، ارنا - انصار اللہ تحریک کے قیدیوں کی دوسری کھیپ کو لے کر ایک طیارہ جنوبی سعودی عرب کے ابہا ہوائی اڈے سے صنعاء پہنچ گیا۔
تہران، ارنا – ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ 137 عرب انسانی حقوق کی تنظیموں اور اداروں نے یمن میں جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔