لندن، ارنا - آسٹریا میں تعینات ایران کے سفیر نے یورپی ممالک کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی غلطیوں کو درست کریں اور مزید غلط فہمیوں سے گریز کریں کیونکہ ایک نئے بین الاقوامی نظام کی تشکیل ہو رہی ہے۔
لندن، ارنا - آسٹریا میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ یورپی ممالک انسانی حقوق کو دیگر اقوام کے خلاف سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔