مشہد، ارنا - ملکی اور بین الاقوامی عدالتوں میں کیس کی پیروی کرنے والے ایک ایرانی اہلکار نے کہا ہے کہ امریکہ کو یا تو جنرل سلیمانی کے قتل میں ملوث مشتبہ افراد کے خلاف مقدمہ چلانا چاہیے یا انہیں ایران کے حوالے کرنا چاہیے۔