تہران، ارنا – عالمی کپ اس مقابلے میں شرکت کرنے والے ممالک کے راستے سے گزرنے کے بعد 1 اگست کو تہران پہنچے گا۔