تہران، ارنا – امریکہ میں موسم سرما کے طوفان کی وجہ سے 9 افراد ہلاک ہوگئے اور 10 لاکھ سے زائد افراد کی بجلی کو بند ہوگیا ہے۔
تہران، ارنا- "طوفان" نامی ایک ہیکر گروپ نے بحرینی پارلیمنٹ کی ویب سائٹ ہیک کر کے اس کے مرکزی صفحہ پر بحرینی شہداء کی تصاویر لگا دیں۔