طلبی
-
سیاستاطالوی سفیر کی ایرانی محکمہ خارجہ میں طلبی
تہران۔ ارنا۔ ایران میں تعینات اٹلی کے سفیر "جوزپہ پرورنہ" کو آج بروز جمعرات کو محکمہ خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
برلن کی ایران میں فسادات کی حمایت کے رد عمل میں؛
سیاستجرمن سفیر کو ایرانی محکمہ خارجہ میں طلب کرلیا گیا
تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے داخلی معاملات میں جرمنی کی ناقابل قبول مداخلت کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے شدید احتجاج، اس ملک کے سفیر تک پہنچائی گئی۔
-
سیاستفرانسیسی سفیر کی ایرانی محکمہ خارجہ میں طلبی
تہران۔ ارنا- فرانسیسی وزیر خارجہ کی اس ملک کی پارلیمنٹ میں غیر قابل قبول بیانات اور فرانسیسی پارلیمنٹ مییں ایرانی تبدیلیوں سے متعلق مداخلت پسندانہ قرارداد کی منظوری کے بعد، ایران میں فرانسیسی سفیر "نیکلارش" کو محکمہ خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔
-
سیاستایرانی محکمہ خارجہ میں جرمن سفیر کی طلبی
تہران۔ ارنا- جرمنی کی طرف سے ایران میں حالیہ واقعات کے حوالے سے انسانی حقوق کی کونسل کا خصوصی اجلاس منعقد کرنے اور جرمن حکام کے مداخلت پسندانہ اور بے بنیاد بیانات کو دہرانے کے اقدام کے بعد، جرمنی کے سفیر "ہانس اودو موتسل" کو محکمہ خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
سیاستبرطانوی سفیر کی ایرانی محکمہ خارجہ میں طلبی
تہران۔ ارنا- برطانیہ کیجانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے چند عہدیداروں اور ایک مرکز کیخلاف بے بنیاد پابندیوں کے رد عمل میں ایرانی محکمہ خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے مغربی یورپ کے امور نے برطانوی سفیر کو طلب کرلیا۔
-
سیاستایرانی محکمہ خارجہ میں برطانوی سفیر کی طلبی
تہران۔ ارنا- برطانوی محکمہ خارجہ کے حکام کیجانب سے ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے رد عمل پر ایرانی محکمہ خارجہ نے تہران میں تعینات برطانوی سفیر "سایمون شرکلیف" کو طلب کرلیا۔
-
سیاستایران میں فرانس کے ناظم الامور کی طلبی
تہران۔ ارنا- فرانسیسی محکمہ خارجہ کے مداخلت آمیز بیان، اس حکومت کے وزرا کے تین مشیروں کی پیرس میں مظاہروں میں شرکت اور شارلی ہیبڈو میگزین کے انتہایی بُرے اقدام کے رد عمل میں فرانس کے ناظم الامور کو محکمہ خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔
-
سیاستایران میں ارجنٹائن کے عارضی ناظم الامور کی طلبی
تہران، ارنا- ایران میں قائم ارجنٹائنی سفارتخانے میں تعینات عارضی ناظم الامور کو آج بروز بدھ کو محکمہ خارجہ طلب کرکے ان کو ایرانی حکومت کی ارجنٹائن حکومت پر شدید احتجاج کا اعلان کیا گیا۔
-
سیاستایران میں یونانی ناظم الامور کی طلبی
تہران، ارنا- یونانی پانیوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پرچم تلے مال بردار جہاز کو پکڑے جانے کے بعد تہران میں یونانی سفارت خانے کے ناظم الامور (سفیر کی غیر موجودگی میں) کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا اور انہیں ایران کی حکومت کے شدید احتجاج سے آگاہ کیا گیا۔
-
سیاستایران میں سوئڈش سفیر کی طلبی
تہران، ارنا- محکمہ خارجہ نے ایرانی شہری "حمید نوری" کی سویڈن کی طرف سے سیاسی نظر بندی جاری رکھنے اور سٹاک ہوم میں حالیہ عدالتی سماعتوں میں سویڈش پراسیکیوٹر کی فرد جرم کا خلاصہ پڑھنے کے بعد، سوئڈش کے سفیر کو طلب کیا۔
-
سیاستپاکستان میں قائم مقام امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کی طلبی
تہران، ارنا- پاکستان نے دھمکی آمیزخط پر امریکہ سے شدید احتجاج کرتے ہوئے قائم مقام امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔