تہران، ارنا- اسرائیلی آباد کار یوم نکبت کے موقع پر حکومت سے وابستہ سیکورٹی فورسز کے ہمراہ مسجد الاقصیٰ میں داخل ہوئے۔