صیہونی جیل
-
دنیابے حرمتی، الیکٹرک شاک، زد وکوب۔۔۔، صیہونی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے خوفناک تجربات
تہران/ ارنا- برطانوی اخبار انڈیپینڈینٹ نے اپنے تازہ مضمون میں صیہونی جیلوں میں فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم اور وحشیانہ تشدد کا راز فاش کیا ہے۔
-
عالم اسلامسڑا ہوا کھانا، نامناسب لباس، زد و کوب، نازیبا الفاظ، "دامون" جیل میں فلسطینی قیدیوں کی تشویشناک صورتحال
تہران/ ارنا- صیہونی حکومت کے "دامون" جیل سے باہر آنے والی رپورٹوں میں وہاں موجود خاتون فلسطینی قیدیوں کی صورتحال کو انتہائی تشویشناک قرار دیا گیا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کی جیلوں میں 256 فلسطینی قیدیوں کی شہادت
تہران (ارنا) فلسطینی قیدیوں کے کلب نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ 1967 سے اب تک صیہونی جیلوں میں 256 فلسطینی قیدیوں کو شہید کیا جا چکا ہے۔