ماسکو/ ارنا- حماس کے ایک اعلی عہدے دار موسی ابومرزوق نے اپنے دورہ ماسکو کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کاظم جلالی سے ملاقات کی۔
اس ملاقات کے دوران مغربی ایشیا کے حالات کا بغور جائزہ لیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک صیہونی وزیر کے مسجد الاقصی میں داخلے کو خباثت آمیز اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔