صیحونی جاسوس

  • استنبول میں ایران کے خلاف موساد کے جاسوسی کیس کی نئی تفصیلات

    سیاستاستنبول میں ایران کے خلاف موساد کے جاسوسی کیس کی نئی تفصیلات

    تہران (ارنا) ترکیہ کی نیوز ویب سائٹ "اسٹار" نے ترکیہ کے انٹیلی جنس ادارے کے حوالے سے استنبول میں صہیونی جاسوسی نیٹ ورک موساد کے ایجنٹس کے خلاف تحقیقات مکمل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سلجوق کوچوک کایا موساد کے خصوصی جاسوس کے طور پر اس نیٹ ورک کا اہم ایجنٹ ہے۔ سلجوق کوچوک کایا کو استنبول میں ترک انٹیلی جنس ادارے نے گرفتار کرلیا۔