صوبے لرستان
-
تصویربختیاری خانہ بدوشوں کا کوچ
ایران کے لرستان کے خانہ بدوش پورے سال میں سر سبز مرغ زاروں کے لئے دو بار کوچ کرتے ہيں۔ بہار یعنی مارچ میں یہ لوگ گرم علاقوں یعنی خوزستان کے شہروں سے چہار محال بختیاری صوبے کے سرد شہروں اور زاگرس کوہستان کی طرف کوچ کرتے ہيں اور پھر ستمبر سے اکتوبر کے درمیان اسی راستے ان کی واپسی ہوتی ہے۔ ان کا رہن سہن سادہ زندگی کی مثال ہے۔
-
تصویرصوبے لرستان کے 'لک' قبائل کے خانہ بدوشوں کی نقل مکانی کے مناظر
صوبے لرستان کے 'لک' قبائل کے خانہ بدوش ہر سال موسم بہار کے آغاز کے ساتھ صوبے کے گرم علاقوں سے شہروں کے سرد علاقوں (ییلاق) کی طرف جا رہے ہیں۔
-
تصویرایرانی صوبے لرستان میں فصلوں کی کٹائی کیلیے شکرانے کی رسم کے مناظر
فصلوں کی کٹائی کیلیے شکرانے کی تقریب منگل کے روز ایرانی صوبے لرستان میں منعقد ہوئی۔
-
تصویرایرانی شہر خرم آباد میں روایتی اور مقامی کھیلوں کے فیسٹیول کے مناظر
ایرانی صوبے لرستان کے شہر خرم آباد میں روایتی اور مقامی کھیلوں کا فیسٹیول گزشتہ دنوں میں گاوں دہ نوروز میں منعقدہوا۔
-
تصویرایرانی صوبے لرستان میں 'بیشہ' نامی آبشار کے قدرتی مناظر
یہ آبشار ایرانی صوبے لرستان کے خوبصورت آبشاروں میں سے ایک ہے جو زاگرس پہاڑ کے مضافات میں واقع ہے ۔ یہ آبشار شہر دورود میں ہے اور اس کی اونچائی 48میٹر ہے۔
-
تصویرایران میں 'فلک الافلاک' تاریخی قلعہ کے مناظر
خرم آباد، فلک الافلاک قلعہ ایرانی صوبے لرستان کے شہر خرم آباد میں واقع ہے اور ایران کے تاریخی مقامات میں سے ایک ہے جو ساسانی دور حکومت سے متعلق ہے۔