زاہدان، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ضلع سراوان میں "مرزہ سر" سرحد پر وحشیانہ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے جس میں 5 سرحدی محافظوں کو شہید ہوگیا۔
زاہدان، ارنا – ایرانی سیکورٹی فورسز نے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں داعش اور تکفیری دہشتگردوں سے وابستہ دو ٹیموں کو تباہ کردیا جن کا مقصد بیرون ملک کی حمایت سے اس علاقے میں بدامنی پیدا کرنا تھا۔