صوبے سمنان
-
معاشرہایران کی توران قومی پارک میں چیتا کے 2 بچے مل گئے
سمنان۔ ارنا- ایرانی صوبے سمنان کے ماحولیاتی تحفظ کے جنرل ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ توران کی قومی پارک میں پائے جانے والے چیتا کے بچوں کی عمریں 16 سے 20 دنوں کے درمیان ہیں۔
-
سیاستایرانی محکمہ دفاع کے ایک ملازم سمنان عوامی علاقے میں شہید ہوگئے
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ دفاع کے ایک ملازم نے اتوار کی سہ پہر کو صوبے سمنان کے عوامی علاقے میں مشن کے دوران، جام شہادت نوش کی۔
-
تصویرایرانی صوبے سمنان میں 'سلام کمانڈر' نامی ایرانی ترانے کے گانے کی تصاویر
سمنان، ایرانی بچوں اور نوعمروں نے اپنے خاندانوں کے ساتھ شہر سمنان کے مصلی میں جمع ہو کر ترانہ "سلام کمانڈر" کو گایا۔
-
تصویرایران میں بچوں پر گلاب کے پھول چڑھانے کی روایتی رسم
ایرانی صوبے سمنان میں واقع "پورحیسنی ہا" نامی تاریخی اور سیاحتی گھر میں بچوں پر گلاب کے پھول چڑھانے کی روایتی رسم کا انعقاد کیا گیا؛ یہ رسم ان بچوں کیلئے ہیں جو اپنی زندگی کے پہلے موسم بہار میں میں جو اکثرا ان کے ماؤں، خالہ، پھوپھیوں اورنانیوں سے ہو جاتی ہے/ فوٹو بشکریہ مہدی بلوریان