صوبہ خراسان رضوی
-
سیاستیو این ایچ سی آر کی پناہ گزینوں کے معاملے پر ایران کی کوششوں کی تعریف
تہران، ارنا- اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے دفتر کی ڈائریکٹر نے پناہ گزینوں کے مسئلے کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کی گزشتہ 4 دہائیوں میں کی جانے والی کوششوں اور سرگرمیوں کو سراہا۔
-
معیشتچین ایران کے سرخس اقتصادی زون میں کنٹینر ڈاک کی تعمیر کرے گا
مشہد، ارنا- ایرانی صوبے خراسان رضوی کی سرخس اقتصادی زون کے سی او ای نے کہا ہے کہ سی آئی بی ٹی چین کے سینئر ایگزیکٹوز کی سرخس اقتصادی زون کے دورے کے بعد، چینی کمپنی نے اس خصوصی اقتصادی زون میں ایک کنٹینر ڈاک بنانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ بارٹر سسٹم کے ذریعے سامان کی منتقلی کرسکے۔