صوبہ البرز
-
تصویرصدر مملکت کا دورہ صوبہ البرز
انہوں نے سماجی مسائل کے حل کے لیے خصوصی مرکز کی جانب سے منعقدہ نمائش کا معائنہ کیا اور صوبائی، صنعتی اور سائنسی مراکز کے اعلی عہدے داروں سے ملاقات اور گفتگو بھی کی۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کو علاقے کا ٹیکنالوجی ہب بنائیں گے: صدر پزشکیان
کرج/ ارنا- صدر مملکت نے جمعرات کو ایران کے صوبہ البرز کے مرکز کرج کے دورے کے موقع پر "رازی" ویکسین اور سیرم کے تحقیقاتی مرکز کا معائنہ کیا۔
-
سیاستکوئی طاقت اپنی سازشوں کے ذریعے ایرانی عوام کو ترقی سے نہیں روک سکتی، صدر ایران
تہران - ارنا – صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے صوبہ البرز میں ایک اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل، یورپ اور امریکہ سمجھتے ہیں کہ ایران کمزور ہو گیا ہے جو ان کی خام خیالی ہے۔
-
معاشرہایران کے علاقے مازندران کے بارہ سنگھوں کا شکوہ
نو شہر – ارنا – ایران کے جںگلی حیات کے معروف فوٹوگرافر حامد تیزرویان نے البرز میں مازندرانی بارہ سنگھوں کی زندگی پر ایک مختصر فلم جاری کی ہے
-
تصویرصوبہ البرز؛ نوروز 1402
ایران میں سیاحت کی صنعت میں ترقی اور توسیع کی بہت زیادہ صلاحیتیں موجود ہیں۔عالمی سیاحتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران قدیم اور تاریخی پرکشش مقامات میں دسویں اور قدرتی پرکشش مقامات میں پانچویں نمبر پر ہے۔ ہر سال نوروز سیاحت کے شوقین افراد کے لیے چھٹیوں سے فائدہ اٹھانے اور سیاحتی مقامات کی سیر کا ایک اچھا موقع ہوتا ہے۔