نیویارک، ارنا - افغانستان سے امریکی افواج کے ذلت آمیز انخلاء کو مغربی ایشیا میں واشنگٹن کی بالادستی کے غروب کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے، کیونکہ وائٹ ہاؤس ناکامی کے ایک سال بعد بھی شکست کی بھاری قیمت چکا رہا ہے۔