شیخ محسن علی نجفی
-
عالم اسلامشیخ محسن علی نجفی، بلتستان سے طلوع اور پاکستان میں امر ہونے والا ستارہ
9 جنوری کو فقیہ، مفسر قرآن اور عالم ربانی حجت الاسلام و المسلمین شیخ محسن علی نجفی نے پاکستان میں اسلامی تعلیمات کی ترویج اور علوم اہلبیت علیہم السلام کے نشر و اشاعت کی راہ میں ایک طویل عمر تک مجاہدت کے بعد داعئ اجل کو لبیک کہا۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے اس بزرگ عالم دین کی وفات پر پاکستان کے عوام، علمائے دین اور دینی مدارس کو تعزیت پیش کی۔
-
پاکستانحجت الاسلام و المسلمین الحاج شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے بزرگ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین الحاج شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر پاکستان کے علماء اور حوزہ ہائے علمیہ (دینی مدارس) کو تعزیت پیش کی ہے۔