تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاہے کہ عالمی برادری کی خاموشی صیہونی نسل پرست حکومت کی مزید گستاخی کا سبب بنے گی۔