تہران، ارنا – صہیونی حکومت کے ہاتھوں اسلامی جہاد تحریک کے رہنماؤں میں سے ایک شیخ خضر عدنان کی شہادت کے ردعمل میں ہزاروں فلسطینیوں نے منگل کے روز دریائے اردن کے مغربی کنارے میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔