تہران، ارنا - تل ابیب کے مشرق میں واقع شہر العاد میں جمعرات کی شب دو فلسطینیوں نے چاقو کے وار کر کے کم از کم تین افراد کو ہلاک اور چار کو زخمی کر دیا۔