شہرکرد
-
تصویرایرانی شہر 'شہرکرد' میں برفباری کے حسین مناظر
آپ ایرانی صوبے چہار محال و بختیاری کے شہر شہرکرد میں برفباری کے منفرد اور دلکشن قدرتی مناظر کو دیکھتے ہیں۔
-
تصویرایرانی صوبے چہار محال و بختیاری کے شہر شہرکرد میں سکی 'باردہ' ریزورٹ کے مناظر
حالیہ برفباری کی وجہ سے ایرانی صوبے چہار محال و بختیاری کے شہر شہرکرد کے سکی ریزورٹ کا چہرہ سفید پوش ہوگیا ہے جس سے عوام لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
-
تصویرایرانی شہر کرد میں شہید جنرل سلیمانی کی شہادت کی تیسری سالگرہ کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی تیسری برسی کی مناسبت سے آج بروز منگل ایک تقریب ایرانی شہر 'شہرکرد' میں ایرانی بسیج مستضعفین تنظیم کے سربراہ جنرل غلامرضا سلیمانی اور عوام اور حکام کی ایک بڑی تعداد کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی۔