تہران (IRNA) لبنان کے وزیر ماحولیات اور ہنگامی کمیٹی کے سربراہ ناصر یاسین نے کہا ہے کہ مزید 30 شہریوں کی شہادت کے بعد صیہونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 2897 تک پہنچ گئی ہے۔