شہادت پسندانہ کاروائی
-
عالم اسلامجنوبی حیفا میں صیہونی مخالف آپریشن/ 12 صیہونی زخمی
تہران (ارنا) صیہونی خبر رساں ذرائع نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے حیفا میں 2 صیہونی مخالف کارروائیوں کی اطلاع دی ہے جس میں کل 12 افراد زخمی ہوگئے۔
-
عالم اسلامحماس: نیا صیہونی مخالف آپریشن تل ابیب کی جارحیت کا جواب ہے
تہران (ارنا) تحریک حماس نے تاکید کی ہے کہ مغربی کنارے میں صیہونی مخالف نئی کارروائی فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کا جواب ہے۔
-
دنیاتل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی میں 3 صہیونی زخمی ہو گئے/ حملہ آور امریکی شہری تھا، صہونی ذرائع ابلاغ
تہران - ارنا - صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے تل ابیب میں شہادت کی کارروائی میں تین صیہونی زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
دنیاتل ابیب میں کم از کم 50 صہیونی فوجی زخمی اور 5 دیگر ہلاک
تہران (ارنا) عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق، تل ابیب میں گلیلوت اسکوائر پر ایک ٹرک درجنوں صہیونیوں پر چڑھ گیا اور اس واقعے میں اب تک 50 افراد زخمی اور کم از کم 5 صیہونی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
عالم اسلام2 اردنی باشندوں کا شہادت پسندانہ آپریشن
تہران (ارنا) مقبوضہ فلسطین اور اردن کی سرحد پر 2 اردنی باشندوں کی طرف سے کیے گئے آپریشن میں 2 صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔