شوٹنگ
-
اسپورٹسایشین پیرالمپک: پسٹل کوئین نے تاریخ رقم کر دی
تہران (ارنا) ایشیائی پیرالمپک کمیٹی نے پیرس میں ایرانی خاتون کی شاندار کارکردگی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کوئين آف پسٹل نے پیرالمپک میں اپنا پانچواں تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی۔
-
اسپورٹسہانگژو پیرا ایشین گیمز - شوٹنگ ایونٹ، تصویری جھلکیاں
ہانگژو میں چوتھے پیرا ایشین گیمز کے پہلے دن، پیر کی شام (23 اکتوبر 2023) کو 50 میٹر پستول اور 10 میٹر رائفل شوٹنگ کے مقابلے ہوئے۔
-
اسپورٹسایرانی مردوں کی شوٹنگ ٹیم نے عالمی چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
تہران، ارنا – ایرانی مردوں کی شوٹنگ ٹیم نے مصر میں منعقدہ عالمی چیمپئن شپ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
-
تصویر2022 ورلڈ ملٹری سنائپر شوٹنگ مقابلے کا فائنل مرحلہ
یزد، 2022 کا عالمی ملٹری سنائپر کے مقابلہ روس کے بین الاقوامی فوجی مقابلوں کی سیریز کا ایک حصہ ہے جس کی میزبانی سپاہ پاسداران کی زمینی افواج کر رہی ہے، ایران، روس، بیلاروس، زمبابوے، چین اور ازبکستان 27 اگست تک مقابلہ کریں گے۔
-
معاشرہنیویارک سب وے فائرنگ؛ 29 زخمی
تہران، ارنا - نیویارک میں منگل کے روز 12 اپریل کو 36 ویں اسٹریٹ سب وے اسٹیشن پر فائرنگ کے نتیجے میں 29 افراد زخمی ہوئے۔