شوش
-
تصویرشوش کا ہزار سال پرانا شہر
شوش ہزاروں سال پرانا ہے اور دنیا کی قدیم ترین بستیوں میں سے ایک ہے اور ایران کے اہم اور شاندار قدیم شہروں میں سے ایک ہے۔ ایک ایسا شہر جس میں سات ہزار سال پہلے کی تاریخی یادگاریں ہیں اور ایران کے عالمی ورثے میں درج 26 تاریخی، ثقافتی اور قدرتی مقامات میں سے 2 کام اسی شہر کے ہیں۔
-
تصویرزیگورات چغازنبیل؛ ایرانی پُرانی تاریخ کا منہ بولتا ثبوت
زیگورات چغازنبیل Chogha Zanbil؛ ایرانی صوبے خوزستان کے شوش شہر سے 42 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک مشہور قدیم ڈھانچہ ہے اور ایران کی سب سے خوبصورت قدیم یادگاروں میں سے ایک ہے، جو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں ایران کی پہلی تاریخی اور ثقافتی یادگار کے طور پر رجسٹرڈ ہوگیا ہے۔ زیگورات ایک مندر ہے جسے ایلامیٹس نے بنایا تھا/ فوٹو بشکریہ علی معرف