تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ نے جمعرات کی صبح سے شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع صہیونی بستیوں کریات شمونہ، نہاریا اور عکا کے شہروں اور ان سے ملحقہ علاقوں کی طرف لبنان سے تقریباً 100 میزائل اور راکٹ فائر کیے ہیں۔