شاہ محمود قریشی
-
سیاستاپنے ایرانی ہم منصب سے ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے: پاکستانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا- پاکستانی وزیر خارجہ نے افغان پڑوسی ممالک کے اجلاس میں حصہ لینے کیلئے دورہ چین کی روانگی سے پہلے اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کے ایجنڈے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد، تہران سے ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال اور جوہری معاہدے کی بحالی کی پیشرفت پر تہران سے تبادلہ خیال کرے گا۔
-
معاشرہپاکستانی وزیر خارجہ کی نوروز اور نئے ایرانی سال کی آمد پر مبارکباد
اسلام آباد، ارنا – پاکستانی وزیر خارجہ نے ایرانی عوام اور دنیا بھر میں نوروز منانے والے ممالک کو عید نوروز اور نئے سال ہجری شمسی کے آغاز پر مبارکباد دی۔
-
سیاستایرانی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ
تہران، ارنا – پاکستانی وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ نے فلسطین، یمن، افغانستان، یوکرین کے بحران اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔