تہران (ارنا) CNN اور نیویارک ٹائمز نے غزہ پٹی میں جنگ بندی کے حوالے سے اپنی رپورٹس میں کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کے مجرمانہ حملوں کے 15 ماہ کے باوجود سڑکوں پر حماس کی موجودگی ظاہر کرتی ہے کہ تحریک مزاحمت کی تباہی کا دور دور تک کوئی امکان نہیں.